خُرُوج 10:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب فِرعو ن کے نوکر فِرعو ن سے کہنے لگے کہ یہ شخص کب تک ہمارے لِئے پھندا بنا رہے گا؟ اِن لوگوں کو جانے دے تاکہ وہ خُداوند اپنے خُدا کی عِبادت کریں ۔ کیا تُجھے خبر نہیں کہ مِصر برباد ہو گیا؟۔

خُرُوج 10

خُرُوج 10:1-16