خُرُوج 10:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ تیرے اور تیرے نوکروں بلکہ سب مِصریوں کے گھروں میں بھر جائیں گی اور اَیسا تیرے آبا و اجداد نے جب سے وہ پَیدا ہُوئے اُس وقت سے آج تک نہیں دیکھا ہو گا اور وہ لَوٹ کر فِرعو ن کے پاس سے چلا گیا۔

خُرُوج 10

خُرُوج 10:1-13