حِزقی ایل 6:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں اُن پر ہاتھ چلاؤُں گا اور بیابان سے دِبلہ تک اُن کے مُلک کی سب بستِیاں وِیران اور سُنسان کرُوں گا ۔ تب وہ پہچانیں گے کہ مَیں خُداوند ہُوں۔

حِزقی ایل 6

حِزقی ایل 6:11-14