حِزقی ایل 39:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ اپنی رُسوائی اور تمام خطاکاری جِس سے وہ میرے گُنہگار ہُوئے برداشت کریں گے ۔ جب وہ اپنی سرزمِین میں امن سے بُود و باش کریں گے تو کوئی اُن کو نہ ڈرائے گا۔

حِزقی ایل 39

حِزقی ایل 39:19-29