لیکن خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ اب مَیں یعقُو ب کی اسِیری کو مَوقُوف کرُوں گا اور تمام بنی اِسرائیل پر رحم کرُوں گا اور اپنے مُقدّس نام کے لِئے غیُور ہُوں گا۔