اور اُن کو اچّھی چراگاہ میں چراؤُں گا اور اُن کی آرامگاہ اِسرائیل کے اُونچے پہاڑوں پر ہو گی ۔ وہاں وہ عُمدہ آرام گاہ میں لیٹیں گی اور ہری چراگاہ میں اِسرائیل کے پہاڑوں پر چریں گی۔