حِزقی ایل 34:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں اُن کو سب اُمّتوں کے درمِیان سے واپس لاؤُں گااور سب مُلکوں میں سے فراہم کرُوں گا اور اُن ہی کے مُلک میں پُہنچاؤُں گا اور اِسرائیل کے پہاڑوں پر نہروں کے کنارے اور زمِین کے تمام آباد مکانوں میں چراؤُں گا۔

حِزقی ایل 34

حِزقی ایل 34:5-17