حِزقی ایل 3:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں تل ابِیب میں اسِیروں کے پاس جو نہرِ کبار کے کنارے بستے تھے پُہنچا اور جہاں وہ رہتے تھے مَیں سات دِن تک اُن کے درمِیان پریشان بَیٹھا رہا۔

حِزقی ایل 3

حِزقی ایل 3:8-21