حِزقی ایل 3:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور رُوح مُجھے اُٹھا کر لے گئی ۔ سو مَیں تلخ دِل اور غضبناک ہو کر روانہ ہُؤا اور خُداوند کا ہاتھ مُجھ پر غالِب تھا۔

حِزقی ایل 3

حِزقی ایل 3:13-24