حِزقی ایل 3:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر اُس نے مُجھے کہا اَے آدم زاد جو کُچھ تُو نے پایا سو کھا ۔ اِس طُومار کو نِگل جا اور جا کر اِسرائیل کے خاندان سے کلام کر۔

حِزقی ایل 3

حِزقی ایل 3:1-8