اور اُس نے اُسے کھول کر میرے سامنے رکھ دِیا ۔ اُس میں اندر باہر لِکھا ہُؤا تھا اور اُس میں نَوحہ اورماتم اور آہ و نالہ مرقُوم تھا۔