حِزقی ایل 23:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے اُن سب کے ساتھ جو اسُور کے برگُزِیدہ مَرد تھے بدکاری کی اور اُن سب کے ساتھ جِن سے وہ عِشق بازی کرتی تھی اور اُن کے سب بُتوں کے ساتھ ناپاک ہُوئی۔

حِزقی ایل 23

حِزقی ایل 23:6-14