حِزقی ایل 23:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ سردار اور حاکِم اور سب کے سب دِل پسند جوان مَرد اورسوار تھے جو گھوڑوں پر سوار ہوتے اور ارغوانی پوشاک پہنتے تھے۔

حِزقی ایل 23

حِزقی ایل 23:1-15