اُن میں سے بڑی کا نام آہو لہ اور اُس کی بہن کاآہولِیبہ تھا اور وہ دونوں میری ہو گئِیں اور اُن سے بیٹے بیٹِیاںپَیدا ہُوئے اور اُن کے یہ نام اہو لہ اور آہولِیبہ سامریہ و یروشلیِم ہیں۔