حِزقی ایل 23:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُنہوں نے مِصر میں بدکاری کی ۔ وہ اپنی جوانی میں بدکار بنِیں ۔ وہاں اُن کی چھاتِیاں مَلی گئِیں اور وہِیں اُن کے دوشِیزگی کے پِستان مَسلے گئے۔

حِزقی ایل 23

حِزقی ایل 23:1-11