حِزقی ایل 18:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

غرِیب سے دست بردار ہو اور سُود پر لین دین نہ کرے پر میرے احکام پر عمل کرے اور میرے آئِین پر چلے وہ اپنے باپ کے گُناہوں کے لِئے نہ مَرے گا ۔ وہ یقِیناً زِندہ رہے گا۔

حِزقی ایل 18

حِزقی ایل 18:13-18