حِزقی ایل 18:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور کِسی پر سِتم نہ کرے ۔ گِرَو نہ لے اور ظُلم کر کے کُچھ چِھین نہ لے ۔ بُھوکے کو اپنی روٹی کِھلائے اور ننگے کو کپڑے پہنائے۔

حِزقی ایل 18

حِزقی ایل 18:7-23