حِزقی ایل 10:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

رہی اُن کے چِہروں کی صُورت ۔ یہ وُہی چِہرے تھے جو مَیں نے نہرِ کبار کے کنارے پر دیکھے تھے یعنی اُن کی صُورت اور وہ خُود ۔ وہ سب کے سب سِیدھے آگے ہی کو چلے جاتے تھے۔

حِزقی ایل 10

حِزقی ایل 10:18-22