حِزقی ایل 10:20-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

20. یہ وہ جان دار ہے جو مَیں نے اِسرائیل کے خُدا کے نِیچے نہرِ کبار کے کنارے پر دیکھا تھا اور مُجھے معلُوم تھا کہ یہ کرُّوبی ہیں۔

21. ہر ایک کے چار چِہرے تھے اور چار بازُو اور اُن کے بازُوؤں کے نِیچے اِنسان کا سا ہاتھ تھا۔

22. رہی اُن کے چِہروں کی صُورت ۔ یہ وُہی چِہرے تھے جو مَیں نے نہرِ کبار کے کنارے پر دیکھے تھے یعنی اُن کی صُورت اور وہ خُود ۔ وہ سب کے سب سِیدھے آگے ہی کو چلے جاتے تھے۔

حِزقی ایل 10