تیری کمان غِلاف سے نِکالی گئی۔تیرا عہد قبائِل کے ساتھ اُستوار تھا ۔ سِلاہتُو نے زمِین کو ندیوں سے چِیر ڈالا۔