اَے خُداوند! کیا تُو ندیوں سے بیزارتھا؟کیا تیرا قہر دریاؤں پرتھا؟کیا تیرا غضب سمُندر پرتھاکہ تُو اپنے گھوڑوں اور فتح یاب رتھوں پرسوارہُؤا؟