خُدا تیمان سے آیااور قُدُّوس کوہِ فارا ن سے ۔سِلاہاُس کا جلال آسمان پر چھا گیااور زمِین اُس کی حمد سے معمُور ہو گئی۔