اَے خُداوند مَیں نے تیری شُہرت سُنیاور ڈر گیا۔اَے خُداوند اِسی زمانہ میں اپنے کام کو بحال کر۔اِسی زمانہ میں اُس کو ظاہِر کر۔قہر کے وقت رحم کو یاد فرما۔