اُس پر افسوس جو اپنے گھرانے کے لِئے ناجائِز نفع اُٹھاتاہے تاکہ اپنا آشیانہ بُلندی پر بنائے اور مُصِیبت سے محفُوظ رہے!۔