حبقُّوق 2:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

چُونکہ تُو نے بُہت سی قَوموں کو لُوٹ لِیا اور مُلک و شہر و باشِندوں میں خُونریزی اور سِتم گری کی ہے اِس لِئے باقی ماندہ لوگ تُجھے غارت کریں گے۔

حبقُّوق 2

حبقُّوق 2:7-12