ایُّوب 39:8-12 Urdu Bible Revised Version (URD)

8. پہاڑوں کا سِلسِلہ اُ س کی چراگاہ ہےاور وہ ہریالی کی تلاش میں رہتا ہے۔

9. کیا جنگلی سانڈ تیری خِدمت پر راضی ہوگا؟کیا وہ تیری چرنی کے پاس رہے گا؟

10. کیا تُو جنگلی سانڈ کو رسّے سے باندھ کر ریگھاری میںچلا سکتاہے؟یا وہ تیرے پِیچھے پِیچھے وادِیوں میں ہینگا پھیر ے گا؟

11. کیا تُو اُ س کی بڑی طاقت کے سبب سے اُس پربھروسا کرے گا؟یا کیا تُو اپنا کام اُس پر چھوڑدے گا؟

12. کیا تُو اُس پر اِعتماد کرے گا کہ وہ تیرا غلّہ گھر لے آئےاور تیرے کھلِیہان کا اناج اِکٹّھاکرے؟

ایُّوب 39