7. کیا تُو تلاش سے خُدا کو پا سکتاہے؟کیا تُو قادرِ مُطلق کا بھید کمال کے ساتھ دریافت کر سکتاہے؟
8. وہ آسمان کی طرح اُونچا ہے ۔ تُو کیا کر سکتاہے؟وہ پاتال سے گہرا ہے ۔ تُو کیا جان سکتاہے؟
9. اُس کی ناپ زمِین سے لمبیاور سمُندر سے چَوڑی ہے۔
10. اگر وہ بِیچ سے گُذر کر بند کر دےاور عدالت میں بُلائے تو کَون اُسے روک سکتاہے؟