گہری تارِیکی کی سرزمِین جو خُود تارِیکی ہی ہے ۔مَوت کے سایہ کی سرزمِین جو بے ترتِیب ہےاور جہاں روشنی بھی اَیسی ہے جَیسی تارِیکی ۔