ایُّوب 11:19-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. اور تُو لیٹ جائے گا اور کوئی تُجھے ڈرائے گا نہیںبلکہ بُہتیرے تُجھ سے فریاد کریں گے

20. پر شرِیروں کی آنکھیں رہ جائیں گی۔اُن کے لِئے بھاگنے کو بھی راستہ نہ ہو گااوردَم دے دینا ہی اُ ن کی اُمّید ہو گی۔

ایُّوب 11