ایُّوب 1:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور کہا ننگا مَیں اپنی ماں کے پیٹ سے نِکلا اور ننگاہی واپس جاؤُں گا ۔ خُداوند نے دِیا اور خُداوند نے لے لِیا ۔ خُداوند کا نام مُبارک ہو۔

ایُّوب 1

ایُّوب 1:13-22