اِستِثنا 9:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہاں عناقِیم کی اَولاد ہیں جو بڑے بڑے اور قدآور لوگ ہیں ۔ تُجھے اُن کا حال معلُوم ہے اور تُو نے اُن کی بابت یہ کہتے سُنا ہے کہ بنی عناق کا مُقابلہ کَون کر سکتا ہے؟۔

اِستِثنا 9

اِستِثنا 9:1-8