اِستِثنا 9:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

سُن لے اَے اِسرا ئیل آج تُجھے یَردن پار اِس لِئے جانا ہے کہ تُو اَیسی قَوموں پر جو تُجھ سے بڑی اور زورآور ہیں اور اَیسے بڑے شہروں پر جِن کی فصِیلیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں قبضہ کرے۔

اِستِثنا 9

اِستِثنا 9:1-11