اِستِثنا 7:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

بلکہ خُداوند تیرا خُدا اُن میں زنبُوروں کو بھیج دے گا یہاں تک کہ جو اُن میں سے باقی بچ کر چُھپ جائیں گے وہ بھی تیرے آگے سے ہلاک ہو جائیں گے۔

اِستِثنا 7

اِستِثنا 7:18-24