اور لاو ی کے حق میں اُس نے کہا :-تیرے تُمِّیم اور اُورِیم اُس مَردِ خُدا کے پاس ہیںجِسے تُو نے مسّہ پر آزمالِیااور جِس کے ساتھ مرِیبہ کے چشمہ پر تیرا تنازُع ہُؤا۔