اِستِثنا 33:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُوداہ کے لِئے یہ ہے جو مُوسیٰ نے کہا:-اَے خُداوند! تُو یہُوداہ کی سُناور اُسے اُس کے لوگوں کے پاس پُہنچا۔وہ اپنے لِئے آپ اپنے ہاتھوں سے لڑااور تُو ہی اُس کے دُشمنوں کے مُقابلہ میں اُس کا مددگارہو گا۔

اِستِثنا 33

اِستِثنا 33:6-8