اُس نے اُسے زمِین کی اُونچی اُونچی جگہوں پرسوارکرایااور اُس نے کھیت کی پَیداوار کھائی۔اُس نے اُسے چٹان میں سے شہداور سنگِ خارا میں سے تیل چُسایا۔