اِستِثنا 32:12-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

12. فقط خُداوند ہی نے اُن کی رہبری کیاور اُس کے ساتھ کوئی اجنبی معبُود نہ تھا۔

13. اُس نے اُسے زمِین کی اُونچی اُونچی جگہوں پرسوارکرایااور اُس نے کھیت کی پَیداوار کھائی۔اُس نے اُسے چٹان میں سے شہداور سنگِ خارا میں سے تیل چُسایا۔

14. اور گایوں کا مکّھن اور بھیڑ بکریوں کا دُودھاور برّوں کی چربیاور بسنی نسل کے مینڈھے اوربکرےاور خالِص گیہُوں کا آٹا بھی۔اور تُو انگُور کے خالِص رس کی مَے پِیا کرتا تھا۔

اِستِثنا 32