اِستِثنا 3:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن خُداوند تُمہارے سبب سے مُجھ سے ناراض تھا اور اُس نے میری نہ سُنی بلکہ خُداوند نے مُجھ سے کہا کہ بس کر ۔ اِس مضمُون پر مُجھ سے پِھر کبھی کُچھ نہ کہنا۔

اِستِثنا 3

اِستِثنا 3:23-27