اِستِثنا 3:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں کہ مُجھے پار جانے دے کہ مَیں بھی اُس اچھّے مُلک کو جو یَردن کے پار ہے اور اُس خُوشنُما پہاڑ اور لُبنان کو دیکُھوں۔

اِستِثنا 3

اِستِثنا 3:18-29