خُداوند دُور سے بلکہ زمِین کے کنارے سے ایک قَوم کو تُجھ پر چڑھا لائے گا جَیسے عُقاب ٹُوٹ کر آتا ہے ۔ اُس قَوم کی زُبان کو تُو نہیں سمُجھے گا۔