اِستِثنا 28:48 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے بُھوکا اور پِیاسا اور ننگا اور سب چِیزوں کا مُحتاج ہو کر تُو اپنے اُن دُشمنوں کی خِدمت کرے گا جِن کو خُداوند تیرے برخِلاف بھیجے گا اور غنِیم تیری گردن پر لوہے کو جُواَ رکھّے رہے گا جب تک وہ تیرا ناس نہ کر دے۔

اِستِثنا 28

اِستِثنا 28:44-49