اِستِثنا 26:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو اب اَے خُداوند! دیکھ جو زمِین تُونے مُجھ کو دی ہے اُس کا پہلا پَھل مَیں تیرے پاس لے آیا ہُوں ۔پِھر تُو اُسے خُداوند اپنے خُدا کے آگے رکھ دینا اور خُداوند اپنے خُدا کو سِجدہ کرنا۔

اِستِثنا 26

اِستِثنا 26:5-16