اِستِثنا 22:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُو اُس کے گدھے اور اُس کے کپڑے سے بھی اَیسا ہی کرنا ۔ غرض جو کُچھ تیرے بھائی سے کھویا جائے اور تُجھ کو مِلے تُو اُس سے اَیسا ہی کرنا اور رُوپوشی نہ کرنا۔

اِستِثنا 22

اِستِثنا 22:2-11