اِستِثنا 22:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اگر تیرا بھائی تیرے نزدِیک نہ رہتا ہو یا تُو اُس سے واقِف نہ ہو تو تُو اُس جانور کو اپنے گھر لے آنا اور وہ تیرے پاس رہے جب تک تیرا بھائی اُس کی تلاش نہ کرے ۔ تب تُو اُسے اُس کو دے دینا۔

اِستِثنا 22

اِستِثنا 22:1-5