اِستِثنا 2:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن کو مت چھیڑنا کیونکہ مَیں اُن کی زمِین میں سے پاؤں دھرنے تک کی جگہ بھی تُم کو نہیں دُوں گا ۔ اِس لِئے کہ مَیں نے کوہِ شعِیر عیسَو کو میِراث میں دِیا ہے۔

اِستِثنا 2

اِستِثنا 2:4-13