اِستِثنا 11:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُم یَردن پار اِسی لِئے جانے کو ہو کہ اُس مُلک پر جو خُداوند تُمہارا خُدا تُم کو دیتا ہے قبضہ کرو اور تُم اُس پر قبضہ کرو گے بھی اور اُسی میں بسو گے۔

اِستِثنا 11

اِستِثنا 11:25-32