وہ دونوں پہاڑ یَردن پار مغرِب کی طرف اُن کنعانیوں کے مُلک میں واقِع ہیں جو جِلجال کے مُقابِل مورہ کے بلُوطوں کے قرِیب مَیدان میں رہتے ہیں۔