اَعمال 16:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب اُس کے مالِکوں نے دیکھا کہ ہماری کمائی کی اُمّید جاتی رہی تو پَولُس اور سِیلا س کو پکڑ کر حاکِموں کے پاس چَوک میں کِھینچ لے گئے۔

اَعمال 16

اَعمال 16:15-28