اَعمال 16:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ بُہت دِنوں تک اَیسا ہی کرتی رہی ۔ آخِر پَولُس سخت رنجِیدہ ہُؤا اور پِھر کر اُس رُوح سے کہا کہ مَیں تُجھے یِسُوع مسِیح کے نام سے حُکم دیتا ہُوں کہ اِس میں سے نِکل جا ۔ وہ اُسی گھڑی نِکل گئی۔

اَعمال 16

اَعمال 16:14-25