اگرتُو کہے دیکھو ہم کو یہ معلُوم نہ تھاتو کیا دِلوں کو جانچنے والا یہ نہیں سمجھتا؟اور کیا تیری جان کا نِگہبان یہ نہیں جانتا؟اور کیا وہ ہر شخص کو اُس کے کام کے مُطابِق اجر نہ دے گا؟